• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ٹی اور کراچی شپ یارڈ کے درمیان معاہدہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی اور کراچی شپ یارڈ کے درمیان معاہدہ، اس معاہدے کے تحت کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونے والے 2 مورنگ بوٹوں کو کے پی ٹی کے حوالے کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے احکامات کے تحت تینوں پاکستانی بندرگاہیں مجاز ہوں گی کہ وہ ڈائریکٹ کنٹریکٹ کے ذریعے اپنی ضروریات برائے کرافٹ/بوٹ کو پورا کریں۔ ان احکامات کو ٹاسک فورس کے ذریعے وزارت بحری امور کو مطلع کیا گیا کہ کراچی شپ یارڈ کی پیشہ ورانہ مہارت سے استفادہ کیا جائے اور ڈائریکٹ کنٹریکٹ کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید