• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا ایوان کی کارروائی کے دوران احتجاج کا فیصلہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے ایوان کی کارروائی کے دوران احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ممبران سینیٹ اور قومی اسمبلی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی حکمتِ عملی پرم شاورت ہو گی۔

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف احتجاج کی حکمت عملی پر پارلیمان پارٹی میں مشاورت کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید