• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کے ساحل پر ٹینکر اور کنٹینر میں تصادم 31 زخمی

لسٹ (جنگ نیوز)انگلینڈ کے شمالی مشرقی ساح پر تیل سے لدے مال بردار جہازوں میں تصادم سے ایک میں آگ بھڑک اٹھی حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے حکام نے ہنگامی اقدامات کئے جبکہ کوسٹ گارڈ ایجنسی نے بتایا کہ امدادی سرگرمیوں کے لئے ہیلی کاپٹر طیارہ لائف بوٹس اورآگ بجھنے کی صلاحیت کے حامل آس پاس جہازوں کو بھی طلب کرلیاگیا۔ کرسی پورٹ کے چیف ایگزیکیٹیو کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تصادم امریکی پرچم بردار ٹینکر اسٹینا اور پرتگالی پرچم بردار کیمیکل کنٹینر سولونگ میں ہوا۔