• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے عرب متبادل پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

جدہ (اے ایف پی) مسلم دنیا سے کہا جائے گا کہ وہ جمعہ کو ہونے والے ایک ہنگامی اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ زدہ غزہ پر قبضے کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی تجویز کے جواب میں عرب منصوبے کے حمایت کرے۔ عرب لیگ کی جانب سے غزہ کے لیے مصر کے متبادل منصوبے کی توثیق کے تین دن بعد57رکنی تنظیم برائے اسلامی تعاون(او آئی سی) کے وزرائے خارجہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید