جدہ (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ریاض سے جدہ پہنچ گئے ۔ان کا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ المکرمہ ریجن کے نائب امیر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز. اور کابینہ کے اراکین نے استقبال کیا۔