کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن توصیف خانزادہ کے والد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،نمازہ جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی کمیٹی کے رکن رضوان بابر مرکزی رہنماؤں زاہد منصوری، اشرف علی، راشد سبزواری، محمد دلاور اور سابق مئیر کراچی وسیم اختر و دیگر نے شرکت۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید