• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل بیٹرز کو مفید مشورے د یتے ہوئےکہا کہ ہمارے پاس وقت کم ہے۔آف اسٹمپ کے باہر جاتی گیند کو آف اسٹمپ پر کھیلنا ہے، آجکل کی کرکٹ میں جو کھلاڑی چاروں طرف کھیل سکتا ہے وہ تینوں فارمیٹ میں اچھا کھیلتا ہے، جو کھلاڑی ایسا نہیں کرسکتا وہ پھنس جاتا ہے۔محمد یوسف نے محمد حارث، حسن نواز سمیت بیٹرز کو نیٹ میں مشورے دئیے۔

اسپورٹس سے مزید