• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد، مکان پر چھاپہ، ایک شخص گرفتار، تیار گٹکا ماوا اور دیگر اشیا برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )قائدآباد پولیس نے مسلم آباد کالونی میں واقع مکان میں چھاپہ مار کر امتیاز ولد پیر جمال کو گرفتار کرکے 7 کلو تیار شدہ گٹکا ماوا، 60 کلو چھالیہ، 500گرام تمباکو، 900گرام پتی اور گٹکے میں استعمال ہونے والی اشیاء برآمد کرلیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید