• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای ثالثی: روس، یوکرین 350 قیدیوں کا تبادلہ

تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان 350 قیدیوں کے تبادلہ کیا گیا، 176 روسی اور 175 یوکرینی قیدی رہا کیے گئے۔

امریکی صدر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے اہم شراکت دار ہے۔

اماراتی قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی، جس میں معیشت اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید