• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال منتقل ،قطب پور پولیس کو فاروق پورہ سے محمد وسیم نے اطلاع دی کہ میری بیوی 30سالہ سونیا بی بی نے وافر مقدار میں نیند والی گولیاں کھالی جسے بے ہوشی کی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ملتان سے مزید