ملتان (سٹاف رپورٹر ) صدر جلالپور پولیس نے 9سالہ بچہ سے مبینہ زیادتی کرنے اور وڈیو بنانے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو موضع حافظ والا کے رہائشی غلام نازک نے بتایا کہ میرا پوتا زین حسنین کی دوکان پر گیا جہاں پر مجاہد اور عمر موجود تھے جو پوتے کو اندر لے گئے عمر نے زیادتی کا نشانہ بنایا مجاہد نے وڈیو بنائی اور حسنین بھی ملوث تھا بچے کے انکشاف پر معلوم ہوا ۔