• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

گجرات (نمائندہ جنگ) دولت نگر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا،  پھلروان میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نعیم اختر کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے، پولیس نےنعش قبضہ میں لیکر ہسپتال سے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور تفتیش شروع کر دی۔ 
تازہ ترین