• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسلا: حادثے میں خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو الگ لگا دی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں تیز رفتار ڈمپرکی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ ٹیکسلا شہر کے علاقے مارگلہ میں پیش آیا۔

واقعے کے بعد مشتعل ہجوم نے ڈمپر کو آگ لگا دی۔

حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کے ساتھ موجود بچہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

قومی خبریں سے مزید