• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظبی کو ہوم وینیو بنالیا

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا ہے۔

اے سی بی اور ابوظبی کرکٹ حکام کے درمیان ہوم وینیو سے متعلق 5 سالہ معاہدہ ہوگیا ہے۔

معاہدے کے بعد 2025ء تا 2029ء تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپس اور ہوم میچز ابوظبی میں ہوں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید