• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمیم آصف ڈائریکٹر اسٹیٹ اوقاف فرید احمدڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فنانس کمشنر سرگودھا تعینات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) حکومت پنجاب نے گریڈ 19کے دوافسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، تقرری کی منتظر شمیم آصف کو ڈائریکٹر اسٹیٹ اوقاف تعینات کر دیا ہے جبکہ چیف مائینز اینڈ منرل و ٹرانسپورٹ پی اینڈ ڈیپارٹمنٹ فرید احمد کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فنانس کمشنر سرگودھا ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے ۔ 
تازہ ترین