لاہور کے علاقے نصیر آباد میں واقع گلاب دیوی اسپتال کے گارڈ نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ اورنگی تھانے میں زخمی خاتون کے شوہر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی گراف ٹیسٹ کرنے آئی تھی،
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے عید پر نہروں اور دریاوں میں نہانے پر پاپندی عائد کر دی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت پابندی 2 جون سے سات روز تک نافذ العمل ہوگی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن کرکٹ کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
عید الاضحیٰ پر سرکاری چھٹیاں 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے سے پیر تک تعطیلات ہوں گی۔
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد رکھنے، زرعی شعبے کی گروتھ کا ہدف 4.5 فیصد، لائیو اسٹاک کی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد اورصنعتی شعبے کی گروتھ کا ہدف 4.3 فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
راجن پور پولیس نے روجھان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران کمسن بچے سمیت 2 مغوی بازیاب کرالیے ہیں۔
سندھ اسمبلی کے اراکین، کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی پر برہم ہوگئے اور شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیرپلاننگ نے معیشت کی آج افسردہ سی تصویر دی ہے۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ملزم سلمان فاروقی کو گذری تھانہ منتقل کردیا گیا۔
گزشتہ سال پیپلزپارٹی کے رہنما شہریار شر پر رونتی کے کچے میں حملہ ہوا تھا۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے پرانی روش اختیار کر کے کھلم کھلا دھاندلی کی، انتخابی نتائج مریم نواز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اصولوں کی جنگ کے لیے جیل میں ہیں۔
عدالت نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ کیا آپ نے بانی پی ٹی آئی کا داخل کرایا گیا جواب دعویٰ پڑھا ہے؟