عوام افسردہ افسردہ رہیں گے
نہایت بیدلی کی عید ہو گی
رہی چینی کی مہنگائی بدستور
تو میٹھی عید، پھیکی عید ہو گی
اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے لباس کو ’اولڈ فیشن‘ قرار دے دیا۔
شہید ایرانی سپریم لیڈر کو آخری الوداع کہنے کے لیے مشہد کی سڑکوں پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا، ان تقریبات کو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار دیا جا رہا ہے۔
بچی کے والد محمد عدنان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
صوبے بوشہر کے مختلف علاقوں اور قریبی شہر چوغادک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی متنازع فلم ستلج بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹائے جانے کے باوجود واٹس ایپ پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مشی گن کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا وبائی پھیلاؤ ہے۔
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
جمی پنیٹا نے سوشل ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں و ایران کے ڈرون حملوں کی بحالی اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات غیر نتیجہ خیز اور جنگ بندی غیر مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ وزن کم کرنا عامر خان کا بنیادی مقصد نہیں تھا بلکہ وہ بار بار ہونے والے مائیگرین کے اٹیکس سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے۔
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کی بنیادی وجہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول اور اس سے گزرنے والے بین الاقوامی بحری جہازوں کے حوالے سے اختلافات ہیں۔
کرک کے علاقے خٹک ڈیم کے قریب کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راجو جمیل نے اداکارہ ہانیہ عامر کا صدقہ دینے کا انکشاف کیا ہے۔
مانگی ڈیم حملے میں شہید ہونے والے 14 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد شہداء کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نوو نورڈِسک نے بھارت میں ہفتہ وار انسولین ’آویکلی‘ (Awiqli) متعارف کروا دی ہے جو دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین ہے۔
بالی ووڈ ڈمپل کوئن، اداکارہ پریتی زنٹا کو ڈیپ فیک کیس میں ممبئی ہائی کورٹ سے عبوری ریلیف مل گیا۔