• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سیکریٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ کراچی میں انتقال کر گئے

سابق سیکریٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ— فائل فوٹو
سابق سیکریٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ— فائل فوٹو

سابق سیکریٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ 85 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نجم الدین اے شیخ 1994ء سے1997ء تک پاکستان کے سیکریٹری خارجہ رہے، 4 دہائیوں تک ملک کی خدمت کی۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ نجم الدین اے شیخ نےجرمنی، کینیڈا، امریکا اور ایران میں سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید