سرگودھا (نمائندہ جنگ) کراچی سے ملتان تک چلنے والی زکریا ایکسپریس کا روٹ آئندہ ماہ سے راولپنڈی تک بڑھایا جارہا ہے۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے زکریا ایکسپریس کراچی سے ملتان چلتی ہے اب اس کا روٹ خانیوال‘ شورکوٹ‘ جھنگ‘ سرگودھا‘ ملکوال‘ منڈی بہاؤالدین‘ لالہ موسیٰ ‘ کراچی تک بڑھایا جارہا ہے جس سے نہ صرف مسافروں کو بہتر سفری سہولتیں میسر ہونگی۔