بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
17 ہزار ٹن کوڑا سڑکوں پر پڑا ہے ۔ کونسل لیڈر جان کاٹن نے معاملے کو بڑی مصیبت قرار دے دیا۔
ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ ہوا تو جوہری ہتھیار کے حصول کے سوا ایران کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
ٹیمی بروس نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ تمام فیصلے امریکی عوام کی امنگوں کے مطابق کررہی ہے۔
روسی خبر ایجنسی کے مطابق جنرل پراسیکیوٹر آفس نے ملک کی سپریم کورٹ سے طالبان پر عائد پابندی کو معطل کرنے کی درخواست کی ہے۔
ایران پر بمباری کی کُھلی دھمکی عالمی امن و سلامتی کی توہین ہے: وزارت خارجہ
رپورٹ کے مطابق میرین لی کی دو سال قید کی سزا معطل ہوگی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گذشتہ روز ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل پیرا ہونے کا بیان دیا تھا۔
اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد شہید ہوگئے۔
چین کی جانب سے چھٹی جنریشن کے طیاروں کے تجربات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیکسٹ جنریشن فائٹر پروگرا م بحال کرنے کی منظوری دے دی۔
بھارت میں ریل گاڑی کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا ریاستی جبر جاری ہے، مودی فاشسٹ حکومت نے عید الفطر کی نماز پر پابندی لگا دی اور مظلوم کشمیریوں کو نماز عید کی ادائیگی سے محروم کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا ردعمل سامنے آگیا۔
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی ہلال احمر کے 14 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔
مقبوضہ کشمیر، بنگلا دیش اور بھارت میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے ایشین آٹو انڈسٹری پر سخت محصولات کے معاملے پر چین، جنوبی کوریااور جاپان نے باہمی آزادانہ تجارت بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
امریکی صدر کی اس دھمکی کے کچھ ہی گھنٹے بعد ایران کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔