• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئیں

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا جس کے تحت گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔

سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے، برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آ خری اتوار تک چلے گا۔

واضح رہے کہ ہر سال برطانیہ میں توانائی کی بچت اور سورج کی روشنی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی جاتی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید