• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں دائیں بازو کی رہنما کو غبن کے الزام میں قید کی سزا


فرانس میں دائیں بازو کی رہنما کو غبن کے الزام میں قید کی سزا سُنا دی گئی۔

فرانس کی عدالت نے انتہائی دائیں بازو کی رہنما میرین لی پین کو یورپی یونین کے اخراجات میں غبن کے الزام میں چار سال قید کی سزا سُنا دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میرین لی پین پر فرانسیسی انتخابات میں حصہ لینے پر پانچ سال کی پابندی بھی عائد کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق میرین لی کی دو سال قید کی سزا معطل ہوگی اور دو سال قید کی سزا جیل سے باہر الیکٹرانک بریسلٹ پہن کر پوری کریں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید