• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی انتقال کر گئے

ابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی — فائل فوٹو
ابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی — فائل فوٹو

سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی سعید اللّٰہ خان انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی سعید اللّٰہ خان میانوالی میں انتقال کر گئے ہیں۔

اہلِ خانہ کے مطابق سعید اللّٰہ خان کچھ عرصے سے علیل تھے۔

اہلِ خانہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج یکم اپریل بروز منگل شام ساڑھے 5 بجے مرکزی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی جس کے بعد آبائی قبرستان میں انہیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید