• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 1131 پوائنٹس کے اضافے کے بعد بند

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد آج پہلے کاروباری دن کے آغاز میں ملا جلا رجحان دکھائی دیا جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس آج 1 ہزار 131 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 938 پر آ کر بند ہو گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 179 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

عید سے قبل کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 806 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید