پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باوٹ بھی جیت لی۔
پاکستان کے باکسر عثمان وزیر کی فائٹ 24 اپریل کو ہو گی۔
عثمان وزیر کے مدِ مقابل بھارتی باکسر ہوں گے۔
باکسر عثمان وزیر اب تک ناقابل شکست ہیں اور 15 فائٹس جیت چکے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہوگئے۔
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے تھائی لینڈ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
لاہور کے مین بلیوارڈ لبرٹی مارکیٹ چوک کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے ناموں سے سجا دیا گیا ہے۔
پی ایس ایل 10 کےلیے منتظر اور پُرجوش ہیں، پچھلے ایڈیشن میں ہم سے غلطیاں ہوئیں اب غلطیوں پر قابو پانا ہے، آل راؤنڈر لاہور قلندرز
ایشین کرکٹ کونسل نے محسن نقوی کی بطور صدر تعیناتی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔
پی ایس ایل کے دسویں سیزن کی ٹکٹیں آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کی نجی کویئر کمپنی کے سینٹرز پر بھی ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف ہیلمٹ پر گیند لگنے کے بعد اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔
ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔
دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آؤٹ ہوئی۔
بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق کے بعد بھی پاکستانی ملبوسات سے محبت کم نہ ہوئی، اس بار بھی عید پر پاکستانی ڈیزائنر کا انتخاب کیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی المعروف بوم بوم لالا نے عید کے موقع پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔
3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ہیملٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ سیریز کا آخری میچ 5 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی ہوگئے۔