• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ملزم رکشا سمیت گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مبینہ طور پر گٹکے ماوے کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو رکشا سمیت گرفتار کرکے 11 بوریاں تمباکو، 568 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد کرلیا ، ملزم کی شناخت سکندر عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید