• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ میں اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،  پولیس نے  نظام پورہ میں اشتہاری ملزم مبشر علی کو پناہ دینے، قیام وطعام کا بندوبست کرنے اور پولیس آنے پر فرار کروانے پر شہزاد افضل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین