• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ماہرِ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

ماہرِ موسمیات جواد میمن کے مطابق 19 اور 20 اپریل کو کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

ماہر موسمیات نے بتاہے کہ اس دوران درجۂ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس زائد بھی ہو سکتا ہے۔

جواد میمن کا کہنا ہے کہ صوبے کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی زائد بارشیں ہو سکتی ہیں تاہم ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ طویل دورانیے کی پیش گوئی ہے جس میں تبدیلی بھی ہوسکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید