• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ کیس، ٹریلر ڈرائیور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے نیو چالی پر ٹریفک حادثے میں 2 کزنز کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ملزم ٹر یلر ڈرائیور عابد علی کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔