• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کا دفاع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی کے اسکالرزاعظم انور خان اوراسد علی جمعرات،17 اپریل کوصبح 9:30 بجے اپنے پی ایچ ڈی مقالہ جات کا دفاع کریں گے۔ ان کا زبانیامتحان ڈاکٹر امین اللہ امان ،اور ڈاکٹر اریبہ خان لے گے جب کہ ان کے تحقیقی کام کا جائزہ ہائر ایجوکیش کمیشن پاکستان کے معیارات کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کے بین الاقوامی ماہرین پہلے ہی لے چکے ہیں۔