• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں 17 اپریل کو شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی جبل نور ، ویسٹرن بائی پاس، چشمہ، داریم، عمر،تکاتو،ریگی،خروٹ آباد،دوستین فیڈروں سے صبح 10 تا دوپہر 2 بجلی بند رہے گی ۔18 اور 19 اپریل کو کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی جناح ٹاون، پی اے ایف سٹی، اولڈسمنگلی، عالم خان،انٹرکنیکٹراور مالک فیڈروں سے صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید