• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے پر لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی

Fire In Woods Warehouse Near Super Highway
کراچی میں سپرہائی وے پر گلشن معمار کیمپ کے قریب لکڑی کی خالی پیٹیوں کے گودام میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں اور واٹر باؤزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ حکام کی جانب سے آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیا ہے ۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ اس جگہ سے قریب ہی بانس کی لکڑیوں کی ہول سیل مارکیٹ بھی ہے اور ہمارا عملہ پوری کوشش کر رہا ہے کہ آگ کو بانس مارکیٹ تک پہنچےسے روکا جاسکے ۔
تازہ ترین