فضا پاک و بھارت کی ہے قابلِ دید
کہیں اور ایسا کہاں ہورہا ہے
یہ ہونا نہیں چاہئے یا الٰہی
جو بد قسمتی سے یہاں ہورہا ہے
پولیس کے مطابق اہلکاروں کو منصور اعوان کے ساتھ والے گھر کی انفارمیشن تھی، غلطی سے اٹارنی جنرل کے گھر چلے گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے، پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پرعوام کے مشکور ہیں۔
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختو نخوا میں 29 جولائی سے 5 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے نوجوان مظاہرین پر کارروائی روکنے اور نابالغ افراد کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
ہم ایران کے پاور پلانٹس اور پُلوں پر حملوں سے گریز کریں گے۔ ہمارا ایران کے پاور پلانٹس اور پُلوں پر حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی صدر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا کہ ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی ہے سیریز میں ہمارا آغاز اچھا تھا لیکن اس کے بعد جس طرح کی پرفارمنس ہوئی ہے اس سے مایوسی تو ہوئی ہے کوشش یہی ہے کہ اس سے جتنا پازیٹو لے سکیں لیں تاکہ آئندہ فائدہ ہو۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بہتری کی کنجی ہے۔
معاشی اشاریوں میں بہتری ہے مگر مہنگائی اب بھی تشویش کا باعث ہے۔ مہنگائی، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور موسمیاتی تبدیلی بڑے معاشی خطرات ہیں: رپورٹ
اداکارہ کی موت ان کی اس حالت کے چند ہفتوں بعد ہوئی ہے جب ایک اسپتال سے علاج کے بغیر لوٹائے جانے کے بعد وہ سڑک پر پائی گئی تھیں۔
اب دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعے سے شروع ہوگی۔
1998 میں فرانس کیلئے فٹ بال ورلڈ کپ جیتنے والے زیڈان 5 برس سے کوچنگ اسائنمنٹ سے باہر ہیں۔ آخری بار اُنہوں نے اسپینش کلب ریال میڈرڈ کی کوچنگ کی تھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 79 ہزار 123 رہی۔
موٹروے پولیس کی اچھی ساکھ ہے جو برقرار رہنی چاہیے۔ شہریوں کے نکاح نامے چیک کرنے کی موٹروے پولیس کو کس نے اجازت دی؟: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مواصلات
تھنڈر اسٹروم کے باعث حد نگاہ 1500 میٹر تک گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بارش اور طوفان بادوباراں کے سبب پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف میں دشواری کا سامنا ہے: ذرائع
واضح رہے کہ یورو مومو نیٹ ورک 20 سے زیادہ یورپی ممالک میں شرحِ اموات کا موازنہ کرتا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سوال کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہےکیا ہم اسے جمہوریت کا نام دے سکتے ہیں؟