• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر(بیورو رپورٹ)ہیپاٹائیٹس کے عالمی دن کے حوالے سے سکھر میں سول اسپتال سے غلام محمد مہر میڈیکل کالج تک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ہیپاٹائیٹس سے بچاؤ کے حوالے سے تجاویز تحریر تھیں۔
تازہ ترین