دیکھنا بھائیو! بہرصورت
ہوگی حالت ہماری لائقِ دید
جنگ میں بچ گئے تو ہم غازی
اور اگر کام آگئے تو شہید
فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ عیدالاضحیٰ اطاعت الہٰی، صبر، وفا، اخلاص اور ایثار کا درس دیتی ہے۔
سعودی محکمہ شماریات کے مطابق رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار 301 افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈر نے وضاحت کی ہے کہ آپریشن پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع نہیں کیا ہے۔
حافظ آبا د کے علاقے کڑیالہ کے قریب سرکاری گاڑی نے 3 افراد کو کچل دیا۔
ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عید کے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
نیتن یاہو نے یہ دعویٰ اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان نے اقوام متحدہ چارٹر، خودمختاری اور علاقائی سالمیت سے مشترکہ وابستگی کا اعادہ کیا۔
ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلیے ایک صفحے کا ٹیکس ریٹرن سادہ فارم جاری کیا ہے۔ ایک صفحے پر مشتمل ریٹرن فارم ٹیکس گزاروں کی آسانی کےلیے تیار کیا گیا ہے: گوہر اعجاز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ سے متعلق کل صبح کیمپ ڈیوڈ میں کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران نے سائبر اسپیس تک آزاد اور منظم رسائی کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق شامی نمائندے نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کیلئے استعمال 70 سے زائد راکٹ اور بم برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ پروگرام میں ملوث ہونے کے الزام میں 18 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مصر اور ترک کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔