کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےکابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپرلیگ کی کارکردگی پر بریفنگ کے لئے طلب کرلیا ہے۔