کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ ٹین میں مسلسل پانچ میچ جیتنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا چھٹا میچ بدھ کو لاہور قلندرز سے ہوگا ۔ لاہور قلندرز دو دن میں دو میچ کھیلے گی۔ یکم مئی کو اس کا سامنا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔