کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش کرکٹ بورڈ نے نیٹ سکیوربرنٹ کو ویمن ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔نیٹ سکیور برنٹ کویتھر نائٹ کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔