• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیم ایران نہ بھیجنے پر ایتھلیٹکس فیڈریشن سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے قومی ایتھلیٹک ٹیم کو ٹریننگ سہولیات اور ایران میں انٹرنیشنل ایونٹ کے لئے این او سی ملنے کے باوجود شرکت نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے فیڈریشن سے جواب طلب کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید