• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضوان کے ملتان کیلئے سب سے زیادہ صفر، کنگز کی ریکارڈ فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے خلاف اہم میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان صفر پر آئوٹ ہوئے ۔ انہوں نے ملتان کی جانب سے سب سے زیادہ پانچ صفر حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے رائیلی روسو کے چار صفر کا ریکارڈ توڑا۔ کراچی نے رنز کے اعتبارسے سب سے بڑی فتح حاصل کی۔ اس سے قبل اس نے قلندرز کے خلاف میچ 86رنز سے جیتا تھا۔

اسپورٹس سے مزید