• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، جازان کے گورنر سبکدوش، نئی تقرریوں کا اعلان

جدہ (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے جازان کے گورنر شہزادہ محمد بن ناصر کو منصب سے سبکدوش کردیا ہے، شاہ سلمان نے ان کی جگہ شہزادہ محمد بن عبد العزیز بن محمد کو جازان کا گورنر مقرر کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید