• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک، زکربرگ اور دیگر امریکی سرمایہ کار سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض (شاہدنعیم) امریکا کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان اور سرمایہ کار اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی میڈیا کے مطابق دورہ کرنے والوں میں ایلون مسک، مارک زکربرگ، لیری فنک، سیم آلٹمین اور ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ کے عہدیداران سمیت دیگر اہم شخصیات شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید