• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا اور ساہیوال میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بنانے کیلئے رپورٹ طلب

سرگودھا(نمائندہ جنگ)حکومت نے سرگودھا اور ساہیوال میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کیلئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق عوام کو طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کارڈیالوجی سنٹر بنانے کیلئے اقدامات کرنے کو کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرگودھا اور ساہیوال میں ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتالوں میں کارڈیالوجی سنٹرز کے قیام کو یقینی بنایا جائیگا۔
تازہ ترین