• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے،ترجمان ریلویز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاک بھارت جنگ کے حوالے سے پاکستان ریلویز کے ترجمان نے واضح کیا ہے ٹرین آپریشن معمول کے مطابق چل رہا ہے، کوئی ٹرین منسوخ نہیں کی گئی۔