• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی ہوگئی ،مذاکرات کامرحلہ بہت اہم ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نےمختلف مقامات پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے بھار ت کا غرور ہندوتوا کا فاشزم خاک میں ملا دیا،پوری قوم اور افواج پاکستان متحد ہیں ، جنگ بندی ہو گئی، سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی ہوئی،دوست ممالک چین،امریکہ،روس بھی مدد کو آئے اب مذاکرات کا مرحلہ بہت اہم ہے ۔