• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سابق صدر خلیل ہوت اور سینئر رہنما علی نواز بلوچ نے سید وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وقار مہدی کی کی کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی ہے ۔پی پی عوامی جماعت اور عوامی اعتماد کا واضح مظہر ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید