• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سخی حسن چورنگی کے قریب سے دس روز قبل لاپتا بچے کا تاحال کو ئی سراغ نہیں ملا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سخی حسن چورنگی کے قریب سے دس روز قبل لاپتا ہونے والے 13 سالہ مذکر علی کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا،والد کی مدعیت میں نورجہاں تھانے میں مقدمہ درج ہے، والد وحید مراد نے پولیس کو بتایا ہے کہ انکا بیٹا 22 جون کو گھر سے باہر پڑوس کے دوستوں سے ملنے گیا، واپس نہیں آیا،انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر حکام سے بچے کی تلاش کے لئے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید