• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) سینیٹر سید مسرور احسن کی رہائشگاہ اے 272 بلاک ٹی نارتھ ناظم آباد میں سالانہ مجلس عزا بدھ 6 محرم الحرام کو 8 بجے شب منعقد ہوگی،بعد ختم مجلس علم حضرت عباسؑ برآمد ہوگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید