• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، سابق نیب پراسیکیوٹر حسین بخش بلوچ کی سزا کالعدم قرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے سابق پراسیکیوٹر حسین بخش بلوچ کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے 7 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اور بری کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔حسین بخش بلوچ کو 2018 میں احتساب عدالت کراچی نے 7 سال قید اور 28 کروڑ 87 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید