• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشیں، کراچی سے جانے اور آنے والی متعدد گاڑیاں تاخیر کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے باعث پیر کو کراچی سے اندرون ملک جانے اور کراچی آنے والی متعدد گاڑیاں تاخیر کا شکار رہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید